3 اپریل 2013 - 19:30

کرم ایجنسی کی تحصیل لویئرکرم میں سیکیورٹی فورسز پر افغانستان شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے

ابنا: کرم ایجنسی کی تحصیل لویئرکرم میں سیکیورٹی فورسز پر افغانستان شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔پاکستانی ذرائع کے مطابق پاک افغان باڈر کے قریب شابق کے علاقے میں بھٹی چیک پوسٹ پر افغان شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے تین شدت پسند بھی مارے گئے ۔شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲